صاحب ایک میٹنگ میں

ایم کیو ایم کے انٹرنیشنل سیکرٹریٹ میں آج کل جس سے بھی بات کرنا چاہیں تو وہاں سے جواب ملتا ہے کہ وہ صاحب ایک میٹنگ میں ہیں – نمبر لےلیا جاتا ہے لیکن رابطہ پھر بھی نہیں ہوتا – بابر غوری

عمران فاروق قتل کیس کے سلسلے میں سکاٹ یارڈ صرف انھیں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے جن کے بارے میں انھیں کچھ اطلاعات ہیں- صبغت قادری

شروع میں میٹرو پولیٹن پولیس خود تحقیقات کر رہی تھی – اس میں انہوں نے دوسرے یونٹ سے مدد لی لیکن بعد میں یہ معاملات اتنے گھمبیر ہو گئے کہ آخر کار انھیں ایس او 15 کو شامل کرنا پڑا جو کاؤنٹر ٹیررازم کا ادارہ ہے – اور یہ ادارہ اس طرح کے ہائی پروفائل کیسوں کو دیکھتا ہے –

عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات پچھلے 3 سالوں سے ہو رہی ہیں لیکن اس میں تیزی الیکشن کے بعد الطاف حسین کی تین تلوار والی تقریر کے بعد آئی – جب یہاں کی پولیس کو ہزاروں کی تعداد میں شکایات موصول ہوئیں اور وہ پریشر یہاں کی حکومت اب برداشت نہیں کر پا رہی – اظہر جاوید

پاکستان اور چین کے مابین آٹھ منصوبوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے مابین آٹھ منصوبوں پر دستخط

چین کی کمپنی پاکستان میں بجلی کی پیداوار کے لیے بندی پور پاور پراجیکٹ پر کام کرنے پر رضامند ہو گئی ہے۔ نندی پور پاور پراجیکٹ سے 450 میگا واٹ بجلی حاصل ہو گی ..
اسلام آباد سے خنجراب تک فائبر آپٹک کیبل بچھائی جائے گی۔ پاکستان میں مواصلات کا نظام بہتر کرنے کے لیے فائبر آپٹک کیبل کا منصوبہ تین سال میں مکمل ہو گا اور اس پر 44 کروڑ ڈالر لاگت آئی گی۔
شاہراہ قراقرم کی توسیع و مرمت … گھروں میں استعمال کے لیے شمسی توانائی متعارف کروانے کے منصوبے شامل ہیں

مصری ججز

مصری ججز نے عوامی نمائندے اور صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی واپسی تک دھرنے کا اعلان کر دیا.انہوں نے کہا کہ وہ مارشل لاء سے انکار کرتے ہیں اور منتخب صدر کی واپسی چاپتے ہیں

اب تو شادی کی عمر کہاں

عمران خان نجی ٹی وی پر انٹرویو میں شادی کے سوال پر شرما گئے. اور کہنے لگے کہ اب تو شادی کی عمر کہاں، وہ ساٹھ سال کے ہو گئے ہیں اگر 30 سال عمر ہوتی تو اس کے بارے میں سوچ سکتے تھے ، انہوں نے سوال کا رخ تبدیل کرتے ہوئے ملک میں مہنگائی کا ذکر چھیڑ دیا

پرویز خٹک

ایک مہینے سے کوشش کر رہا ہو لیکن صوبے میں کوئی تبدیل ہونے
کو تیار ہی نہیں: پرویز خٹک

اگر کسی میں جرات ہے تو مجھے گرفتار کرلے

آج بھی چیف جسٹس صاحب سے کہتا ہوں کہ میں آج بھی استثنیٰ رکھتا ہوں اگر کسی میں جرات ہے تو مجھے گرفتار کرلے،

مجھے ہٹانے والوں کی ساری دنیا میں رسوائی ہوئی جس کے بعد ان کی دوسرے وزیراعظم کو ہٹانے کی ہمت نہ ہوئی جبکہ سپریم کورٹ منت کرتی رہی کہ کوئی درمیانی راستہ نکالیں۔ یوسف رضا گیلانی

PM Sharif seeks Chinese help to overcome energy crisis

BEIJING: Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif has urged Chinese investors to invest in energy and infrastructure sectors of Pakistan.

He was talking to President China Investment Corporation in Beijing who called on him Thursday and expressed his desire to invest in transforming power plants run on furnace oil into coal based plants.

He said Pakistan wants to benefit from China’s development experiences particularly in energy sector.

Nawaz Sharif said Sino-Pak economic corridor would be the biggest development project between the two countries.

Meanwhile, Prime Minister Mohammad Nawaz Sharif has said that his meetings with the heads of Chinese Bankers and Financial Institutions were fruitful and result oriented.

Talking to media in Beijing Thursday he expressed satisfaction on the interest taken by Chinese investors in Pakistan’s development.

He said it is also matter of satisfaction that China is taking keen interest in achieving the goals of economic development set by Pakistan.

Nawaz Sharif said he has held positive and constructive dialogue with Chinese investors and bankers hoping that these will lead to accelerate economic activities in Pakistan. He said a Chinese Company has shown interest to launch Metro Mass Transit Project in Karachi which will provide cheap and speedy transport facility to the people.

The Prime Minister hoped that the proposed rail and road corridor between China and Pakistan will open new avenues for economic development and prosperity in the region.

He expressed the confidence that this project will change the destiny of the people of the region.

IMF talks likely to be finalized today

ISLAMABAD:The dialogues over terms and conditions for loan worth $5.3 billion have been settled down between the government’s economic managers and the International Monetary Fund (IMF) during the second round of talks, on Wednesday.

According to reports IMF has accepted Pakistan’s request that it will not level any new tax under the new program. The fresh talks for the acquisition of $5.3 billion will take place again today with Federal Finance Minister Ishaq Dar to lead Pakistan’s side and Frank Jeffery to head the IMF team.

Federal minster of finance Ishaq Dar expressed willingness to abolish the subsidy on power tariffs differential subsidy; however, the subsidy will be continued for power consumers who burn 300 units of electricity or less.

Pakistan has pledged to take up the tax net to 12 percent of the GDP. It should be mentioned here that this tax to GDP ratio currently stands at 9 percent.

» Newer posts